تازہ خبریں

کورونا نے پی ایم مودی کو کیا پریشان، سبھی CM سے کریں گے بات!

نئی دہلی: ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں ایک بار پھر کورونا کا قہر بڑھتا ہوا معلوم پڑ رہا ہے۔ بڑھتے کیسز نے پی ایم مودی کو بھی پریشان کر دیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ انھوں نے ایک بار پھر سبھی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ طلب کی ہے۔ ’آج تک‘ کی خبر کے مطابق یہ میٹنگ 17مارچ کو ہونے والی ہے۔ 17 مارچ کو تمام وزرائے اعلی سے بات کریں گے یہ میٹنگ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہوگی۔

مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26،291 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!