ضلع بیدر سے

ہمناآباد: راج شیکھر پاٹل نے واؤ ریڈی میٹ کلکشن کا افتتاح کیا

ہمناآباد: 18/اکٹوبر(ایس آر) رکن اسمبلی راج شیکھر پاٹل نے عید گاہ کمپلکس میں قائم کی گئی واؤ ریڈی میٹ کلکشن کا آج فیتہ کاٹتے ہوئے افتتاح کیا،اس موقع پرواؤ کلکشن کے مالک محمد سلطان اور انکے والد محترم محمد افسرمیاں نے ملکر راج شیکھر پاٹل کی شالپوشی وگُلپوشی فرمائی۔راج شیکھر پاٹل نے محمد افسر میاں اور انکے تمام فرزندان کو نئے کاروبار کے آغاز پر مبارک باد پیش کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر ویرناپاٹل،سُنیل پاٹل، الحاج حافظ فیاض قاسمیؔ، سید ظفر اسلم، محمد ریحان،محمد مکرم جاہ،سید یاسین علی، محمد خالد، نیاز یاسرکے علاوہ دیگر معزز احباب موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!