ریاستوں سےمہاراشٹرا مہاراشر کے شہر اورنگ آباد میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ مارچ 13, 2021مارچ 13, 2021 aawaaz کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں ہفتہ کے آخری ایام (ویک اینڈ) میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ اورنگ آباد ضلع میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 57755 ہے جبکہ اس وقت 5569 کیسز فعال ہیں۔