ریاستوں سےمہاراشٹرا

مہاراشٹر: جلگاؤں میں کورونا انفیکشن کی دہشت، 11مارچ سے ’جنتا کرفیو‘ کا اعلان

مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور جن علاقوں میں خطرہ بڑھا ہے وہاں سخت احتیاطی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ جلگاؤں میں بھی کورونا انفیکشن کو لے کر ایک نیا اعلان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 11 مارچ کی شب 8 بجے سے 15 مارچ کی صبح 8 بجے تک ’جنتا کرفیو‘ نافذ رہے گا۔ یہ جانکاری جلگاؤں ضلع کلکٹر ابھیجیت راؤت نے دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!