مختصر مگر اہم

’حکومت سے مختلف خیالات کا اظہار غداری نہیں‘: سپریم کورٹ

فاروق عبداللہ کے خلاف عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے سابق جموں وکشمیر کے وزیر اعلی فاروق عبد اللہ کے خلاف ایک پی آٗئی ایل پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ بنچ نے مشاہدہ کیا کہ ان خیالات کا اظہار جو حکومت کی رائے سے مختلف ہیں اسے ملک سے غداری قرار نہیں دیا جا سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!