اترپردیشریاستوں سے

اترپردیش کی راجدھانی لکھنئو میں 5/ اپریل تک دفعہ 144 نافذ

لکھنئو: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو میں منگل کی صبح فوری اثر سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ امن وامان قائم رکھنے کے لئے 5/ اپریل تک دفعہ 144 نافذ رکھنے کاحکم دیا گیا ہے۔ اس دوران کسی بھی طرح کے احتجاج ومظاہرے، تحریک اور ریلیوں پر پابندی رہے گی۔ جوائنٹ پولیس کمشنر نوین اروڑا نے اس تعلق سے لیٹرجاری کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!