تازہ خبریںریاستوں سےمغربی بنگال

بنگال پر راج گجرات کا نہیں بنگال ہی کا چلے گا، BJP ’دنگا باز‘ اور ’دھندہ باز‘ ہے: ممتا بنرجی

ہگلی میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے بی جے پی پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا، ’’آپ (بی جے پی) ہر وقت کہتے رہے ہو کہ ترنمول کانگریس ’ٹولا باز‘ ہے لیکن میں کہتی ہوں آپ (بی جے پی) دنگا باز اور دھندہ باز ہو۔‘‘ انہوں نے کہا کہ بنگال پر بنگال ہی کا راج چلے گا، بنگال پر گجرات کا راج نہیں چلے گا۔ مودی بنگال پر راج نہیں کریں گے۔ غنڈے بنگال پر راج نہیں کریں گے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!