ریاستوں سےمغربی بنگال

منشیات معاملہ میں ایک اورBJP لیڈرراکیش سنگھ کو بنگال پولیس نے کیا گرفتار

بنگال بی جے پی لیڈر پامیلا گوسوامی کے کوکین کے ساتھ گرفتار کیے جانے کے بعد اس معاملہ کی زد میں آنے والے دوسرے بی جے پی لیڈر راکیش سنگھ کو آج پولیس نے علی پور عدالت میں پیش کیا۔ خیال رہے کہ راکیش سنگھ کو پوچھ گچھ کے لیے نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!