کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ‘کیرالہ سے آنے والے لوگوں کے داخلے پر حکومت کرناٹک کی نئی پابندیوں’ کے بارے میں خط لکھا ہے۔ وہ لکھتے ہیں ، “ریاستوں کے ذریعہ لوگوں کی بین ریاستی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کرنا حکومت ہند کی ہدایت کے منافی ہے۔”