دہلیریاستوں سےمختصر مگر اہم

کسان تحریک کے سلسلہ میں اب تک 152 افراد گرفتار: کمشنر دہلی پولیس

دہلی پولیس کے کمشنر ایس این شریواستو نے کہا، ’’کسان تحریک کے تعلق سے اب تک 152 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کچھ لوگ تفتیش میں شامل نہیں ہونا چاہتے لیکن یہ ان کی مرضی پر منحصر نہیں ہے۔ کسان لیڈران نے ان کو جاری کیے گیے نوٹوسوں کے جواب دیے یہں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!