الیکشن2019

بی جے پی مخالف ووٹروں کے نام غائب: کیجریوال

نئی دہلی، 11 اپریل(اے این ایس) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو الزام لگایا کہ پورے ہندوستان میں بی جے پی کے مخالفین کے ناموں کو ووٹر لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے.

عام آدمی پارٹی کے لیڈر نے ٹویٹ کر کہا، “پورے بھارت سے آنے والے رپورٹوں کے مطابق بڑے پیمانے پر ووٹروں کے نام خارج کردیےٴ گئے ہیں.”

انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا، “پورے بھارت میں بی جے پی مخالف ووٹروں کے نام خارج
کردیےٴ گئے ہیں.”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!