تازہ خبریںخبریںقومی

چین نے LAC کے قریب بڑی تعداد میں فوج و گولہ بارود جمع کیا ہے، پارلیمنٹ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بڑا بیان

نئی دہلی: راجیہ سبھا میں مشرقی لداخ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ چین کے ذریعہ گزشتہ سال اٹھائے گئے اقدامات سے ایل اے سی پر امن برقرار رکھنے میں برا اثر پڑا ہے۔ چین اور ہندوستان کے تعلقات بھی متاثر ہوئے ہیں۔ راج ناتھ سنگھ نے بتایا کہ مشرقی لداخ میں ایل اے سی کے قریب متعدد حصے بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین نے ایل اے سی اور اس کے پچھے علاقوں میں بڑی تعداد میں فوج اور گولہ بارود جمع کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!