کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی آج اتر پردیش کے سہارنپور ضلع میں منعقد ہونے جا رہی کسان مہاپنچایت میں شرکت کریں گے۔ پرینکا گاندھی کے دورے سے قبل ضلع میں دفعہ 144 کا اطلاق کیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ضلع میں 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔