مختصر مگر اہم

مہوا موئترا کے رام مندر فیصلہ پر سوال اُٹھانے سے حکومت ناراض! کارروائی کا اشارہ

ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے بابری مسجد تنازعہ پر سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گیے فیصلہ پر سوال اٹھانے سے مرکزی حکومت ناراض ہو گئی ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا، ’’رام مندر فیصلہ، اس وقت کے چیف جسٹس اور دیگر چیزوں کو اٹھانا حساس معاملہ ہے۔ اس معاملہ میں اقدام لیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!