بگدل میں 72ویں یوم جمہوریہ تقریب
بیدر: 27/جنوری (اے ایس ایم) دفترپی۔ کے۔ پی۔ایس۔سوسائٹی بگدل میں 72ویں یوم جمہو ریہ تقریب شاندارپیمانے پر منائی گئی۔ پیر طریقت ڈاکٹر الحاج خلیفہ شاہ محمد ادریس احمدقا دری بگدلی صاحب صدرپی۔کے۔پی۔ایس۔سوسائٹی نے قومی پرچم لہراکرسلامی دی۔ اس موقع پرسیکریٹری، عہدیداران وارکان پی۔کے۔پی۔ایس سوسائٹی موجود تھے۔