خبریںریاستوں سےقومیکرناٹک

کرناٹک میں گئو رکشکوں کے خلاف درج تمام مقدمے واپس ہوں گے: ریاستی وزیر برائے مویشی افزائش

کرناٹک کے وزیر برائے مویشی پروری نے کہا، ’’گئو رکشکوں کے خلاف اب سے پہلے درج کئے گئے تمام مقدمات واپس ہوں گے کیونکہ اب کرناٹک انسداد گئو کشی قانون وجود میں آ چکا ہے۔ میں نے محکمہ پولیس کو ہدایت دے دی ہے کہ ’کرناٹک رکشنا ویدیکے‘ کے کارکنان کے خلاف درج مقدمات کو واپس لیا جائے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!