مختصر مگر اہم

وزیر زراعت کا شکوہ! حکومت نے کئی باتیں مانیں، لیکن کسان ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھے

دہلی کے وگیان بھون میں بات چین کے دوران مرکزی وزیر زراعت نے کسانوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے کئی باتوں کو قبول کیا ہے لیکن کسان ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھے ہیں۔ بات چیت میں موجود ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے بھی کسانوں کو سمجھایا اور ایف سی آئی پر معلومات فراہم کی۔ تاہم کسان اپنے مطالبات پر بضد ہیں اور زرعی قوانین کی واپسی کے علاوہ کوئی بات ماننے کو تیار نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!