مرکز کی طرف سے پارلیمنٹ میں منظور کئے گئے تینوں زرعی قوانین اور دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کی تحریک کے خلاف داخل عرضیوں پر سماعت شروع ہو گئی ہے۔ کسانوں کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل ایم ایل شرما نے عدالت کو بتایا کہ کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ عدالت کی تشکیل شدہ کسی بھی کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔