میں نے کبھی بھی وعدوں کو پورا کرنے کی بات نہیں کہی: نریندرمودی
امروہہ : 6اپریل (اے این ایس)اترپردیش کے امروہہ ریلی میں مودی نے دوٹوک کہا کہ” انہوں نے کبھی بھی وعدوں کو پورا کرنے کی بات نہیں کہی “
“میں نے یہ کبھی دعوی نہیں کیا کہ سارے کام پورے ہوگئے ہیں لیکن اتنا ضرور ہے کہ میں نے ایمانداری
سے دن رات ایک کر کے آپ کے جیون کو آسان بنانے، دیش کی ترقی کے لیے ہر پل دوڑتا رہا ہوں، کام کرتا رہا ہوں۔
اترپردیش کےامروہہ ریلی میں اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوےٴ انہوں نےعوام سے کہا کہ
ان کاموں کو جاری رکھنے اور آگے بڑھانے کے لیے 2019 کے اس چناو میں مجھے پھر سے آپ کا آشیرواد چاہیے۔”