ضلع بیدر سے

نرملا مالی گوپال بیدر ضلع پنچایت صدر منتخب

بسواکلیان: 28/دسمبر (کے ایس) مٹالہ زیڈ پی ممبر تعلقہ بسواکلیان کا ضلع بیدر پنچایت کو صدر منتخب کیا گیا۔ مٹالہ زیڈ پی ممبر نرملا گوپال کو بیدر ضلع پنچایت کا صدر منتخب کیا گیا ہے، جسکی وجہ سے مٹالہ اور بسواکلیان تعلقہ کے عوام مسرت کا اظہار کررہے ہیں۔ کیونکہ اس بات کا گُمان بھی نہیں تھا کہ محترمہ نرملا مٹالہ زیڈ پی (ZP) کی ممبر بنیں گی۔ اور وہ کم عرصہ میں بہت اچھے کام بخوبی انجام دے چُکی ہیں اور وقت کم ہے اور اچھے کام انجام دینگی اور عوامی مسائل کو حل کرینگی۔ بسواکلیان کے لئے ایک ایک اعزاز ہے جو نرملا گوپال نے صدارتی عہدہ لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!