تازہ خبریں

ممتا حکومت، بی جے پی لیڈروں کے خلاف کوئی ٹھوس کارروائی نہ کرنے سپریم کورٹ نے جاری کیا نوٹس

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کی ممتا بنرجی حکومت کو نوٹس جاری کیا اور حکم دیا ہے کہ جنوری 2021 میں سماعت کی آئندہ تاریخ تک بی جے پی لیڈروں کے خلاف حکومت کے ذریعہ کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی جانی چاہیے۔ سپریم کورٹ نے بی جے پی اراکین پارلیمنٹ کیلاش وجے ورگیہ، ارجن سنگھ اور دیگر کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یہ نوٹس جاری کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!