خبریںقومی

دہلی۔جےپورہائی وے کو بھی کسان کریں گے بلاک، بارڈرپر حفاظتی انتظامات سخت

نئی دہلی: 18 دن سے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسان آج دہلی۔جےپور شاہرہ کو بلاک کریں گے۔ کسانوں کے اس رخ کو دیکھتے ہوئے دہلی پولیس نے باڑدر پر حفاظتی انتظامات سخت کر دئےہیں اور مزید پولیس اہلکار تعینات کردئے ہیں۔ دہلی میں داخل ہونے والی زیادہ تر سرحدوں پر کسان دھرنے پربیٹھے ہوئے ہیں ۔حکومت کے ساتھ 6 دور کی بات چیت ہو چکی ہے لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔ خبریں ہیں کے 15 دسمبر کو ایک مرتبہ پھر میٹنگ ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!