اترپردیشریاستوں سے

ہاتھرس متاثرہ کے گھر پر لگے CCTV کیمرے، سیکورٹی میں بھی اضافہ

اترپردیش کے شہر ہاتھرس میں عصمت دری متاثرہ کے گھر والوں کی سیکورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے، ہاتھرس کے ایس ڈی ایم نے بتایا کہ “متاثرہ کنبے کو 3 لیر سیکورٹی فراہم کی گئی، اسی لئے آج مٹل ڈیٹیکٹر بھی لگائے جا رہے ہیں اور کنبہ کی رضامندی کے بعد کچھ مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائے جا رہے ہیں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!