تلنگانہجرائم و حادثاتریاستوں سے

ظہیرآباد منڈل کی ندی میں بہہ گئے 2 افراد

ظہیرآباد: 17/ستمبر. سنگاریڈی ضلع کی ایک ندی میں دو افراد بہہ گئے۔ یہ واقعہ سنگاریڈی کے ظہیرآباد منڈل کے ستوار گاوٴں میں پیش آیا۔ ندی میں تیز موجیں اٹھ رہی تھیں۔ ان موجوں میں دو افراد بہہ گئے۔ ان کی شناخت 40سالہ راجو اور 40سالہ راجیش کے طورپر کی گئی ہے، جو ستوار علاقہ کے رہنے والے ہیں۔ پولیس اور دیگر عہدیدار اطلاع ملتے ہی وہاں پہنچے اور لاشوں کو ماہرتیراکوں کی مدد سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!