خبریںقومی

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے رادھا کرشنن کو یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ہفتے کو سابق صدر جمہوریہ ’بھارت رتن ‘ ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔ ڈاکٹر رادھا کرشنن کی آج 132 ویں یوم پیدائش ہے۔ عظیم ماہر تعلیم ڈاکٹر رادھا کرشنن کا یوم پیدائش پانچ ستمبر کو ملک میں ٹیچرس ڈے کے طورپر منایا جاتا ہے۔ رام ناتھ کووند نے ڈاکٹر رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے راشٹرپتی بھون میں ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!