انتقال پُرملال

انتقال پُر ملال

بیدر:21/اگسٹ (اے ایس ایم) جناب الحاج محمد عبدالعزیز ولد محمد خواجہ میاں متوطن چمن چوڑتعلقہ چنچولی کا آج بعد نماز فجر بروز جمعہ 21ا گسٹ کو مختصر سی علالت کے باعث بعمر 90سال حیدرآباد میں انتقال پر ملال ہوگیا۔ مرحوم محمد اسلم سیٹھ پروپرائٹر اعظم سوئٹ ہاؤس ومعتمد جامع نور الاسلام چٹگوپہ کے حقیقی ماموں تھے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد اشرف کریم جلال بابانگر حیدرآباد میں اداگی گئی اور تدفین حیدرآباد میں ہی پیٹلہ بروج رمضان قبرستان میں عمل میں آئی۔مرحوم صوم صلوۃ کے پابند متقی پرہیز گار تھے پسماندگان میں چار دختران اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ محمد اعظم سیٹھ اور فرزندنے دعائے مغفرت کی دوست و احباب وعامۃ المسلمین سے گذارش کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!