مختصر مگر اہم

سوشانت سنگھ معاملہ میں CBI سرگرم عمل، باورچی سے ہوگی پوچھ گچھ

سپریم کورٹ کی طرف سےسوشانت معاملہ کی جانچ سی بی آئی کو سونپے جانے کے بعد گزشتہ تفتیشی ٹیم ممبئی پہنچ گئی اور کیس کو اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ آج سی بی آئی ٹیم سوشانت کے کُک (باورچی) نیرج سے پوچھ گچھ کرے گی۔ نیرج وہی ہے جس نے بتایا تھا کہ اس نے سوشانت کو مبینہ خوش کشی کے دن وس دیا تھا۔ نیرج سے بہار اور ممبئی پولیس پہلے ہی پوچھ گچھ کر چکی ہے۔ وہیں ڈی آر ڈی او گیسٹ ہاؤس میں بھی سی بی آئی کی ٹیم پوچھ گچھ کر کے بیان درج کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!