ضلع بیدر سے

ہمناآباد: 10ویں جماعت میں امتیازی کامیابی پر محمد سفیان کو پیش کی گئی تہنیت

ہمناآباد: 17/اگست (ایس آر) محمد سفیان ولد محمد مستان جنہوں نے دوسویں جماعت کے امتحان میں 620نمبرات حاصل کرتے ہوئے بیدر ضلع کے دوسرے ٹاپر کا درجہ حاصل کرتے ہوئے ایک تاریخ بنائی ہے انہوں نے نہ صرف اپنے والدین کا بلکہ تمام اہلیان ہمناآباد کا سر فخر سے اُنچا کر دیا ہے اس پُر مسرت موقع پر محمد سفیان کو سیدبرادرس کی جانب سے ایک سادہ تقریب منعقد کرتے ہوئے تہنیت پیش کی گئی۔اس موقع پر سید شکیل ایس جے جویلرس،محمد مجیب،سید مزمل،محمد خالد،محمد عارف،محمد مجیب امبانی،سیدفاروق موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!