ضلع بیدر سے

یوپی ایس سی میں امتیازی کامیابی پر محمد ندیم الدین کی تہنیت

بیدر: 17/ اگست(اے این) جناب محمد الیاس احمد چیئر مین E7نیوز نے UPSCمیں ملکی سطح پر امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے جناب محمد ندیم الدین کی شال پوشی اور بیسٹ اسٹوڈینٹ ایوارڈ سے نوازا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہر میدان میں بہترین خدمات انجام دینے والوں کو اسی طرح بیسٹ ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے تاکہ ان کی ہمت افزائی ہو اور دوسروں کو بھی اپنے اپنے میدان بہترین خدمات انجام دینے کا جذبہ پیدا ہو۔ اس موقع پر کیمرہ مین نظام الدین اور ہندی نیوز اینکر محمد مجیب الدین موجود رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!