لوک سبھا الیکشن 2019 کی گہما گہمی میں عوام اس جانب زیادہ سونچنے پر مجبور ہیں کہ ہمارا لیڈر۔۔۔۔ عوام کا نماءندہ ہوتا ہے، عوام میں رہتا ہو، عوام کے حقیقی مساءل کو حل کرنے میں ہمیشہ کوشیش کرتا ہو، اخلاقی اور سیاسی بصیرت اور مفادِ عامہ کی خاطر کام کرتا ہو۔
عوام کی آواز عوام سے