خبریںقومی

طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے 18 افراد کی تفصیلات جاری

کوزیکوڈ: ملاپورم ضلع ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے۔ گوپال کرشنن نے ہفتہ کے روز ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے 18 مسافروں کے نام اور تفصیلات جاری کیں۔ مرنے والوں کے نام، عمر اور رہائش گاہ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. محمد ریاض وی پی (24) – پلککڑ
  2. شہیر سید (38) ۔ملپپورم
  3. لیلاٰ بی کے وی (51) – ملپپورم
  4. راجیو چیرککاپرمبلم (61) – کوزیکوڈ
  5. منال احمد (25) – کوزیکوڈ
  6. شرف الدین (35) – کوزیکوڈ
  7. جانکی کنوتھ (55) – کوزیکوڈ
  8. احسن محمد چیمبئی (1) – کوزیکوڈ
  9. شانتا مرککات (59) – ملپپورم
  10. اکھلیش کمار (ایئر انڈیا ایکسپریس)
  11. دیپک وسنت ساٹھے (ایئر انڈیا ایکسپریس)
  12. سدھیر ویرئیات (45) – ملپپورم
  13. شائستہ فاطمہ (2) – ملپپورم
  14. رامیا مرلیتھرن (32) – کوزیکوڈ
  15. عائشہ دعا (2) – پلککڑ
  16. سیواتمیکا (5) – کوزیکوڈ
  17. شینوبیا (40) – کوزیکوڈ
  18. شاہرہ بانو (29) – کوزیکوڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!