تازہ خبریں

مودی حکومت نے وزارت برائے فروغ انسانی وسائل (MHRD) کا نام بدل کر وزارت تعلیم رکھنے کا فیصلہ

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے ذریعہ موصول اطلاعات کے مطابق مودی حکومت نے وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کا نام بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب اس وزارت کو وزارتِ تعلیم کے نام سے جانا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ آج ہی اس سلسلے میں مرکزی حکومت کی جانب سے باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!