خبریںعالمی

امریکہ میں پھرکورونا کا قہر، ایک دن میں1600 اموات، 60 ہزار نئے معاملے

امریکہ میں کورونا انفیکشن سے روزانہ اموات کی تعداد میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ یہاں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے تقریباً 1600 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور تقریباً 60 ہزار نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا انفیکشن سے جہاں اب تک تقریباً 43 لاکھ لوگ بیمار ہو چکے ہیں، وہیں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد کی موت بھی ہو چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!