ریاستوں سےکرناٹک

کرناٹک میں گئوکشی مخالف قانون نافذ کرنے کی چل رہی ہے تیاری: پربھو چوہان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر برائے مویشی پروری پربھو چوہان نے کہا ہے کہ کئی ریاستوں نے گئوکشی کے خلاف قانون پاس کیا ہے اور ہم اسے کرناٹک میں بھی نافذ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ریاستی حکومت جلد ہی کئی دیگر ریاستوں کی طرح گئوکشی، فروخت اور گائے کا گوشت استعمال کرنے پر پابندی عائد کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!