مختصر مگر اہم

یونیورسٹیز کو امتحانات منعقد کرنے وزارت داخلہ نے دی اجازت

وزارت داخلہ نے اعلی تعلیم کے مرکزی سکریٹری کو مکتوب لکھ کر یونیورسٹیز اور اداروں کے ذریعہ امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔
امتحانات کے لئے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی ہدایات کے مطابق اور یونیورسٹی کے لئے تعلیمی کیلینڈر اور مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود کے ذریعہ منظور شدہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کے مطابق آخری سیشن کے امتحانات منعقد کر نا لازمی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!