ضلع بیدر سے

بسواکلیان میں صحافیوں کو تہنیت

بیدر: 3/جولائی (وائی آر) بسواکلیان کے انوبھومنٹپ میں منعقدہ ”یوم صحافت“ کے موقع پر تمام صحافیوں کو اعزاز سے نوازاگیا۔ انھیں تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر بسوالنگ پٹہ دیورو، ڈاکٹر شیوانند مہاسوامی ہلسور، بھالکی ہیرے مٹھ کے گروبسواپٹہ دیورووغیرہ شہ نشین پر موجودتھے۔ جہاں کنڑا اور دیگر زبانوں کے صحافیوں کوتہنیت پیش کی گئی وہیں اردو صحافی نعیم الدین چابکسوار کو بھی اعزاز اور تہنیت پیش کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!