مختصر مگر اہم ممبئی: تاج ہوٹل کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، سیکورٹی سخت جون 30, 2020جون 30, 2020 aawaaz ممبئی کے تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد ہوٹل اور آس پاس کے علاقوں میں سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ جگہ جگہ بیریکیڈنگ کی گئی ہے اور پولس فورس بھی تعینات ہے۔