ریاستوں سےمغربی بنگال

یکم جولائی کو مغربی بنگال میں ’یوم ڈاکٹر‘، رہے گی تعطیل: ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فرنٹ لائن پر کام کر رہے (کورونا واریرس) ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر محکمہ صحت کے اہلکاروں کے لئے اظہار تشکر کے طور پر ریاست میں یکم جولائی کو ’یوم ڈاکٹر‘ منایا جائے گا اور اس موقع پر ریاست بھر میں سرکاری چھٹی رہے گی۔ ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ وہ مرکزی حکومت سے درخواست کرتی ہوں کہ کورونا واریرس کے اعزاز میں اس تاریخ کو قومی تعطیل کا اعلان کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!