مختصر مگر اہم

بڑھی قیمتیں فوراً واپس لی جائیں، سونیا گاندھی نے وزیراعظم کو لکھا خط

پٹرول او رڈیزل کی مستقل بڑھ رہی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ ان بڑھی قیمتوں کو فوراً واپس لیں۔ سونیا گاندھی نے لکھا ہے کہ کووڈ بحران سے جوجھ رہے لوگوں پر اس وقت کسی قسم کا مالی بوجھ نہیں پڑنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے اور اس کا سیدھا فائدہ عام صارفین کو پہنچنا چاہیے نہ کہ کمپنیوں کو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!