اترپردیشریاستوں سے

یو پی ٹیچر گھوٹالہ معاملہ میں یوگی حکومت کو جواب دینا ہی ہوگا: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر یو پی ٹیچر گھوٹالہ معاملہ میں یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ”لاکھوں نوجوانوں نے امتحان دیا۔ لاکھوں نے ملازمت کی امید لگائی۔ لاکھوں نے سال بھر انتظار کیا۔ بی جے پی حکومت کے ناک کے نیچے یہ مہاگھوٹالہ سسٹم میں بیٹھے لوگوں کی سانٹھ گانٹھ سے ہوتا رہا۔ سال بھر اسے دبائے رکھا۔ اب حکومت کو امتحان میں شامل ہوئے محنتی طلبا و کامیاب ہوئے لوگوں کو جواب دینا ہی ہوگا۔“

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!