ریاستوں سےمغربی بنگال

مغربی بنگال ‘کورونا’ اور ‘سازش’ دونوں پر جیت حاصل کرے گا: ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کورونا بحران اور گردابی طوفان امفان سے پیدا مشکل حالات کے درمیان کچھ سیاسی پارٹیوں کی سیاست سے کافی ناراض نظر آ رہی ہیں۔ انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ”کیا یہ سیاست کرنے کا وقت ہے؟ گزشتہ تین مہینوں سے وہ کہاں تھے؟ ہم زمین پر کام کر رہے تھے۔ بنگال کورونا اور سازش دونوں کے خلاف جیتے گا۔“

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!