ریاستوں سےمہاراشٹرا

طوفان متاثرہ رائے گڑھ کے لیے 100 کروڑ روپے راحت پیکیج کا سی ایم مہاراشٹراکیااعلان

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے طوفان ’نسرگ‘ سے بری طرح متاثر ہوئے ضلع رائے گڑھ کے لیے راحتی پیکیج کا آج اعلان کیا۔ انھوں نے میڈیا کو بتایا کہ ”رائے گڑھ ضلع میں گردابی طوفان نسرگ کے سبب ہوئے نقصان کی فوری جانچ کا حکم دے دیا گیا ہے اور 100 کروڑ روپے ایمرجنسی راحت کی شکل میں فراہم کیے جائیں گے۔“

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!