تازہ خبریں

آج رات 8 بجے پھر کریں گے پی ایم مودی ملک سے خطاب

کورونا بحران اور لاک ڈاؤن 3.0 کے درمیان آج رات ایک بار پھر پی ایم نریندر مودی عوام سے خطاب کریں گے۔ لوگوں کی دھڑکنیں اس بات کو لے کر تیز ہو رہی ہیں کہ پی ایم مودی آج رات کیا کہنے والے ہیں۔ کیا وہ لاک ڈاؤن 4.0 کے لیے راستہ ہموار کریں گے یا پھر کوئی ایسا اعلان کریں گے جو مزدوروں اور غریب طبقہ کے لیے مشکلات کا باعث ثابت ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!