اترپردیشریاستوں سے

پرینکا گاندھی نے لکھنؤ کے ضرورت مندوں کے لیے بھیجے 1 لاکھ ماسک

کانگریس جنرل سکریٹری اور اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے لکھنؤ میں ایک لاکھ ماسک بھیجا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ماسک لکھنؤ کے ضرورت مندوں کے درمیان ہفتہ کے روز تقسیم کیے جائیں گے۔ دراصل پرینکا گاندھی لگاتار اتر پردیش کے مختلف علاقوں میں ضرورت مندوں کو دھیان میں رکھ کر امدادی کام کر رہی ہیں اور ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق اب تک 47 لاکھ لوگوں کے لیے راشن کا انتظام کیا جا چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!