خبریںقومی

ہندوستان میں مہلوکین کی تعداد 1700 پہنچی، مریضوں کی تعداد بڑھ کر ہوئی 49,580

ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہے جس سے محکمہ صحت کافی پریشان ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے آج جاری تازہ رپورٹ کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر49,577 ہو گئی ہے۔ ان میں سے33,566 سرگرم کیس ہیں اور14,310لوگوں کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی دی جا چکی ہے۔ ملک میں کورونا وائرس سے اب تک 1700 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ یہ رپورٹ 4:14ُpm تک کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!