اہلِ خیر حضرات سے تعاون کی اپیل
بسواکلیان: 5/مئی (کے ایس)۔مدرسہ عربیہ دارالعلوم خیر الانام،کھنکا جھنڈا بسواکلیان ضلع بیدر کا ایک شہر ت یافتہ ادارہ ہے جہاں با صلاحیت متحرک وفعال،اساتذہ کی نگرانی میں طا لبین علوم نبویہ کو زیور علم سے آراستہ کیا جاتا ہے،اب تک بے شمار خادم دین حفاظ اکرام یہاں سے فا رغ ہو کر دینی خد مات انجام دے رہے ہیں۔اس وقت ملک میں لاک ڈا ؤن نا فذ ہے،اسلئے اہل خیر حضرات سے درخواست ہے کہ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے ادارہ کے سفراء معلمین کا انتظا ر کئے بغیر اپنے زکوٰت،صدقہ فطر و دیگر عطیات کے ذریعہ مدر سہ کا تعاون کر کے ثواب دارین حا صل کریں۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے (آمین)۔انشا اللہ آپ جو بھی رقم مدر سہ کو دینگے اُس کی رسید آپ کو پہنچا ئی جا ئیگی۔مزید تفصیلات کیلئے مدرسہ ھذٰاکے صدر اور معلمات سے ربط پیدا کر سکتے ہیں۔
MADINA EDUCATION & WELFARE TRUST
Bank Name: Canara Bank – Branch: Basavakalyan
Madarsa A/C No. 1156101029073 – IFSC Code: CNRB0001156