خبریںقومی

شاہین باغ مظاہرے کے مقام پر پٹرول بم سے حملہ!

ایک طرف جہاں ملک بھر میں کورونا وائرس کو پھینکے کے اقدام کے طور پر جنتا کرفیو کا اہمتام کیا جا رہا ہے وہیں کچھ شرپسندوں کی شاہین باغ کے تئیں نفرتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ شاہین باغ میں پٹرول بم پھینکے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

سی اے اے مخالف مظاہرین کا کہنا ہے کہ جائے مظاہرہ کے نزدیک پٹرول بم پھینکا گیا ہے۔ ریلنگ کے نزدیک پٹرول بم سے لگی آگ کے شعلے تصاویر میں بھی نظر آ رہے ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!