ضلع بیدر سے

جناب علی احمد خان کی دختر کی شادی

بسواکلیان: 17/مارچ (کے ایس) جناب علی احمد خان کی دختر کی شادی جناب آعظم شریف حال مقیم حیدرآباد سے بخوبی انجام پائی۔ تقریب ولیمہ بروز پیر بمقام کے ایس فنکشن ہال بیدر میں اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب ولیمہ میں بیدر ضلع کے صدر ایم آئی ایم خواجہ معین الدین، منصور قادری، بسواکلیان کے ممتاز قائد رکن وقف بورڈ میر تحسین علی جمعدار، جناب اکرام صلاح الدین کھادی والے، جناب خواجہ سرتاج الدین سینیرصحافی، جناب ندیم صاحب اور بیدر ضلع کے ممتاز قا ئدین، صحافی، وکلاء موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!