خبریںقومی

جماعت اسلامی ہند 10 کروڑ روپیوں کے ذریعہ دہلی وقف بورڈ کے ساتھ دہلی فساد متاثرین کی امداد کا کیا وعدہ: امانت اللہ خان

نئی دہلی: 11/مارچ- عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے و دہلی وقف بورڈ کے چیرمن امانت اللہ خان نے آج ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "جماعت اسلامی ہند کے نمائندے مجھ سے ملے اور انہوں نے کہا کہ وہ دہلی وقف بورڈ کے ساتھ مل کر فساد میں جو بھی لوگوں کا نقصان ہوا ہے اس کی تعمیر کے کاموں میں وہ بورڈ کے ساتھ کام کریں گے اور انہوں نے 10کروڑ روپے فوری طور پر خرچ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔”

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!