اہم خبر: دہلی میں 5ویں کلاس تک کے اسکولس 31 مارچ تک بند، کورونا وائرس کا خوف
کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے دہلی میں پانچویں درجہ تک کے سبھی اسکولوں کو 31 مارچ تک بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ دہلی کے وزیر تعلیم منیش سسودیا نے اس بات کی جانکاری میڈیا کو دی۔
Delhi Deputy Chief Minister Manish Sisodia: From tomorrow, all such schools(upto class 5th) both government & private to remain shut till March 31, in view of #CoronaVirus pic.twitter.com/qlj8NWP6rl
— ANI (@ANI) March 5, 2020